پرویز سیہڑ سیکرٹری کالج ایجوکیشن تعینات

March 29, 2017

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی حکومت نے 15 روزکی تاخیر کےبعد پرویز سیہڑ کونیاسکریٹری کالج ایجوکیشن مقرر کیا گیا ہے وہبدھ29مارچ کو اپنے عہدے کا چارج لیں گے پرویز سہیڑاس تعیناتی سے قبل سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی کے عہدے پر کام کررہے تھے جبکہ ماضی میں وہ اسپیشل سیکرٹری تعلیم، چیف پروگرام آفیسر ریفارم سپورٹ، ایڈیشنل سیکرٹری تعلیم کے عہدوں پر بھی کام کرچکے ہیں ۔