تعلیمی شعبہ میں جدید ٹیکنالوجی کااستعمال ناگزیر ہے،رانا مشہود

April 11, 2017

لاہور(خبر نگار) صوبائی وزیرتعلیم رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ تعلیمی شعبہ میں جدید ٹیکنالوجی کا استعما ل نا گزیر ہے۔ انہوں نے یہ بات ماہرین تعلیم کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔