مشق……

April 14, 2017

قیامت کی گرمی ہے کیا اس لئے
کہ ہوجائے جلنے جلانے کی مشق
جو میری طرح کے گنہگار ہیں
وہ کرلیں جہنّم میں جانے کی مشق