مانچسٹر یونائیٹڈ نے ایسے وار کیے کہ مخالف کا ہر مہرہ بے کار ٹھہرا اور چیلسی کو 10سال میں بدترین ہار ملی ہے۔پریمیئر لیگ کے میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے لیگ کی نمبر ون ٹیم کے خلاف دو گول داغے، جس کے نتیجے میں چیلسی کو دو صفر سے شکست ہوئی۔