پاناما قانونی نہیں سیاسی کیس ہے،طلال چوہدری

April 18, 2017

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کچھ لوگ پاپولر فیصلہ چاہتے ہیں، مگر عدالت قانون کے مطابق چلتی ہے، جھوٹ نہیں ثبوت دیکھتی ہے۔

’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو میں انہوں نے مزید کہا کہ پاناما قانونی نہیں سیاسی کیس ہے، جس کا مقصد احتساب نہیں بلکہ اقتدار ہے۔