دھیان……

April 21, 2017

یومِ اقبالؔ پر ہمیں اے جان
آج رہ رہ کے آرہا ہے دھیان
ایک شاعر کا خواب تھا جو کبھی
کیا وہی ملک ہے یہ پاکستان