پروفیسر سید اسرار بخاری کے نام

April 23, 2017

جناب آپ نے اپنے کالم کے عنوان’’ہنگامہ ہے کیوں برپا؟‘‘ میں موجودہ ملکی سیاسی صورت حال اور اس پر مختلف سیاسی رہنمائوں کے دیئے جانے والے بیانات پر روشنی ڈالی ہے، میرا آپ سے سوال ہے کہ وہ دور کب آئے گا جب اس ملک میں حکومت اور اپوزیشن اپنا حقیقی کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے؟
(شفاء اللہ سیال)
(shk.sialgmail.com)