آل کراچی شہید بے نظیر بھٹوفٹبال ٹورنامنٹ

April 30, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل کراچی شہید محترمہ بے نظیر بھٹوفٹبال ٹورنامنٹ میں اصلاح بلوچ نے شان اسپورٹس کو کیماڑی محمڈن نے آزاد محمڈن کو اور لائٹ آف بلوچ نے آسکانی برادرز کو شکست دیدی۔