لڑائی جھگڑے اور چوری کی وارداتوں پر مقدمات درج

April 30, 2017

ڈیرہ غازیخان(نامہ نگار)لڑائی جھگڑے اور چوری کی وارداتوں پر مقدمات درج تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہ صدر دین پولیس کو محمد رمضان نے بیان دیا کہ خلیل احمد سمیت پانچ ملزمان نے گھر سے موبائل و نقدی چرائی، سول لائن پولیس کو غلام رضابیانی ہوا کہ نامعلوم ملزم نے اسکی جیب سے موبائل فون چرایا، گدائی پولیس کو امیراں مائی نے بیان دیا کہ ملازم حسین سمیت دو ملزمان چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھر میں گھسے اور عفت میں خلل ڈالا، محمد صفدر نے بیان دیا کہ عبدالستار سمیت دو ملزمان نے معمولی توتکرا ر پر انہیں جھگڑے کے دوران زخمی کیا۔