پاکستان میں تعینات ایرانی سفارتکار 3 مئی کو سیالکوٹ آئیں گے

April 30, 2017

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) پاکستان میں تعینات ایران کے سفارتکار مہدی ہناردوست 3مئی کو 12بجکر15منٹ پر سیالکوٹ ایوان صنعت و تجارت میں مقامی برآمدکنندگان اور درآمدکنندگان سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔