اسلامک گیمز میں آذربائیجان کے باکسنگ میں پانچ گولڈ

May 20, 2017

باکو( نمائندہ خصوصی) اسلامک گیمز باکسنگ ایونٹ میں آذر بائی جان کےباکسرز نے میدان مار لیا، انہوں نے پانچ گولڈمیڈل اپنے نام کر لئے۔ 52 کے جی میں قازقستان کے عزت، 56 کے جی میں ازبکستان کے عبداللہ، 75کے جی میں قازقستان کے کلائم ٹرسٹ اور 81 کے جی میں ترکمنستان کے ارسلان اچولوف نے گولڈ میڈل جیتا۔