ریکسرلین میں ترقیاتی کام کرانے کا مطالبہ

May 20, 2017

کراچی(پ ر) اہالیان ریکسرلین نے مطالبہ کیا ہے کہ علاقے میں ترقیاتی کام نہ ہونے کا نوٹس لیاجائے ۔ انہوں نے کہا کہ ریکسرلین یوسی 13وارڈ 14کومکمل نظرانداز کرنے پر پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت متعلقہ افسران سے جواب طلب کرے۔ انہوںنے کہا کہ ترقیاتی کاموںکیلئے کونسلروںکو مختص فنڈ ادا فراہم نہ کرنے کی بھی تحقیقات کی جائے۔