بی این پی کے زیراہتمام آج کلی ترخہ میں تعزیتی ریفرنس ہوگا

May 29, 2017

کوئٹہ ( پ ر ) بی این پی ضلع کوئٹہ کے بیان میں کے مطابق پارٹی کے شہید رہنماء نصیر جان لانگو کی ساتویں برسی کے موقع پر آج شام چار بجے کو کلی ترخہ یونٹ کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرنس ہوگاجس سے قائدین خطاب کرینگے کارکن اورعہدیداراپنی شرکت یقینی بنائیں۔