گورنمنٹ سردار بیگم ہسپتال میں واٹر کولر نصب

May 29, 2017

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ)سماجی تنظیم کی جانب سے گورنمنٹ سردار بیگم ہسپتال میں واٹر کولر نصب کردیا گیا، ہسپتال میں روزانہ تین ہزار کے قریب مریض آتے ہیں ، ہسپتال میں پینے کے پانی نہ ہو نے کی وجہ سے مریضوں اور انکے لواحقین کو پانی دکانوں سے خرید نا پڑتا تھا۔