بھارت: مدھیاپردیش کی ہتھنی میٹھے پان کی شوقین

May 29, 2017

بھارتی ریاست مدھیاپردیش کی ہتھنی میٹھے پان کھانے کی شوقین ہے ۔

بھارتی شہر ساگر کی 31 سالہ ہتھنی لکشمی 15 سال سے پان کھارہی ہے اور یہ ایک ساتھ دس میٹھے پان چٹ کر جاتی ہے۔

ہتھنی لکشمی کو شہری بھی پان کھلانے سے نہیں تھکتے ۔