دنیا کی حیرت انگیز عمارتیں، جو اپنا رخ تبدیل کرلیتی ہیں

June 22, 2017

جدید دنیا کے کمالات میں اب یہ بھی ممکن ہوگیا ہے کہ کسی رات آپ مغرب کی طرف سر کرکے سوئیںاور اٹھیںتو آپ کا رخ پوری عمارت سمیت جنوب یا شمال کی جانب ہو۔۔۔؟؟

جی ہاں۔۔ایسا ممکن ہے۔ مستقل عمارتیں توآپ صدیوںسے دیکھتے اور ان میںرہتے آئے ہیںلیکن جو عمارتیں لمحوںمیںاپنی شکل تبدیل کرلیں، ان کا رخ گھوم جائے، کھڑکی دروازیں کچھ سے کچھ ہوجائیں۔۔انہیںشاید آپ نے کبھی نہ دیکھا ہو ۔

نہیں ناں۔۔۔؟؟ تو کم ازکم اس ویڈیو میں ہی ان حیرت انگیز عمارتوںکا نظارہ کرلیں: