پاکستان دہشتگردی کی حمایت کررہا ہے،امریکا میں افغان سفیر کاالزام

June 24, 2017

واشنگٹن (نمائندہ جنگ)باوجود اس کے کہ پاکستان باہمی تعاون میں تیزی لانے کیلئے لگاتار اصرار کرتارہا ہے امریکا میں کابل کے سفیر نے ایک مرتبہ پھر الزام لگایا ہے کہ پاکستان افغانستان میں دہشتگردی کی حمایت کرنے میں ملوث ہے۔پاکستان غیر ریاستی عناصر