ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

June 25, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلشن معمار موڑ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 25سالہ نبی بخش جاںبحق ہو گیا ،اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قانونی کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کیا ۔