جنوبی وزیرستان میں کھلونا بم پھٹنے سے 7بچے جاں بحق، 3زخمی

June 26, 2017

ٹانک(آئی این پی )جنوبی وزیرستان میں کھلونا بم پھٹنے سے 7بچے جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اتوار کو جنوبی وزیرستان میں کھلونا بم پھٹنے سے 7بچے جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کی فراہمی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔