ویمنزورلڈ کپ، کپتانوں کی ایموجیزلانچ کردی گئیں

June 26, 2017

لندن (نیوز ایجنسیز) آئی سی سی کی جانب سے ویمنزورلڈ کپ کے دوران ٹویٹر پر کپتانوں کی ایموجیز استعمال کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے ویمنزورلڈ کپ کے دوران ٹویٹر پر کپتانوں کی ایموجیز استعمال کرنے کا اعلان کے بعد یہ دنیا کا پہلا اسپورٹنگ ایونٹ بن چکا جس میں کپتانوں کی ٹویٹر ایموجیز استعمال کی جارہی ہیں۔