حج انتظامات کے سلسلے میں جمعے کو اجلاس طلب

July 12, 2017

سکھر (بیورو رپورٹ) کمشنر سکھر ڈویژن محمد عباس بلوچ نے حج انتظامات کے سلسلے میں جمعہ 14 جولائی کو اجلاس طلب کر لیا۔