اوکھائی میمن جماعت کا حج تربیتی پروگرام

July 17, 2017

کراچی(پ ر)اوکھائی میمن جماعت کی حج کمیٹی کے تحت حسب سابق امسال بھی حج تربیتی پروگرام بروز 18جولائی کو بعد نماز عصر حسین ابراہیم اسپورٹس کمپلیکس نزد HEF اسکول حسین آباد فیڈرل بی ایریا بلاک 3میں منعقد کیا جائے گا۔