سیالکوٹ، 17افراد نے محنت کش کے سیمنٹ کے بنے ہوئے پیلر چوری کر لئے

July 17, 2017

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)17افراد نے محنت کش کے سیمنٹ کے بنے ہوئے پیلر چوری کر لئے، سبز پیر کے علاقہ مانوالی میں منیر وغیرہ10نامزد اور7 نامعلوم افراد نے محنت کش کے ہزاروں روپے مالیت کے سیمنٹ کے پیلر چوری کر لئے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔