سیالکوٹ،بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ

July 17, 2017

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،پولیس نے محمد بشیر کو 5لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر وزیر حسین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔