لالہ موسیٰ ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے پر 7دکانداروں کو جرمانہ

July 18, 2017

گجرات ،لالہ موسیٰ(نمائندہ جنگ ،نامہ نگار سے ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو واصف رحمان نے گرانفروشی کرنے، ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے پر 7دکانداروں سلیم، عباس ، زاہد، ناصر، اسلم ساکن بوکن ، منور اور ناصر کو 14500روپے جرمانہ کر دیا ۔