گجرات، لین دین کےدوران شہری سے8لاکھ روپےچھین لیے

July 18, 2017

گجرات(نمائندہ جنگ) کھاریاں کے علاقہ جی ٹی روڈ پر محمد زمان وغیرہ گاڑی کے لین دین کے دوران محمد شبیر سے 8لاکھ50ہزارروپے چھین لیے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔