لڑائی کی رنجش پر ماں بیٹےکوزخمی کردیا

July 18, 2017

گجرات(نمائندہ جنگ) نواحی علاقہ کنارہ میں مبشر اقبال وغیرہ نے لڑائی کی رنجش پرحملہ کرکے خاتون ساجدہ پروین اور اسکے بیٹے کو زخمی کردیا ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔