ہماری کامیابی دین اور اسلام میں ہے، پیر فخر جہانیاں

July 20, 2017

ڈیرہ غازیخان (نامہ نگار)انسان کی کامیابی دین اور اسلام میں ہے۔ جو لوگ اللہ تعالیٰ اور آقائے دو جہاں حضرت محمدؐ کی سنت پر عمل کرتے ہیں وہ دین و دنیا دونوں میں کامیاب ہو سکتے ہیں ، یہ بات پیر فخر جہانیاں عمرہ سے واپسی پر اپنے مرید طلبا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر مولانا قاری اور شر ، قاری احمد صادق ، میاں مظہر کریم، مولانا فیاض سخی، میاں اعجاز فخری، میاں افتخار فخری، حافظ راشد اکمل، عبدالسبحان فقری، عبدالحفیظ فخری، عبدالرشید فخری، محمد یونس فخری، چاچا محمد بخش، چاچا طالب اور کلیم، محمد خالد، محمد صادق اور پروفیسر فیض موجود تھے۔