ضلع شیخوپورہ میں ایک سال کےکنٹریکٹ پر34لیڈی ڈاکٹروں کی بھرتی

July 20, 2017

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ)حکومت پنجاب نے ضلع شیخوپورہ کے سرکاری شفاخانوں میں لیڈی ڈاکٹروں کی شدید کمی کے باعث کنٹریکٹ پرایک سال کے لیے 34لیڈی ڈاکٹروں کوبھرتی کرلیاہے جن میں سے 27لیڈی ڈاکٹروں کوڈی ایچ کیو ہسپتال میں تعینات کیا گیا ہے۔