کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں پاکستان کی شہ رگ ہے، لیاقت علی

July 21, 2017

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ )یوم الحاق کشمیر پاکستان کے عنوان پرایک مقامی لاء کالج میں جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار میاں لیاقت علی ایڈووکیٹ کی صدارت میں سیمینار منعقد ہوا جس میں سینئر وکلاء سابق جنرل سیکرٹری رانا زاہد محمود خان، سید نواز ہاشمی ، حبیب الرحمن ،امیدوا ر برائے جنرل سیکرٹری امجد علی بجار، افتخار علی طیب ایڈووکیٹ، چوہدری محمد رشید کمبوہ ایڈووکیٹ،سیدہ شازیہ بخاری ودیگربھی موجودتھے ۔