پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج میں 3.840 بلین روپے کے سودے

July 25, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈمیں 3.840 بلین روپے کے سودے ہوئےجن کی مجموعی تعداد 10,695 رہی۔جبکہ پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 2,887 کی سطح پر بند ہوا۔پی ایم ای ایکس رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئےجن کی مالیت 1.576 بلین روپے تھی۔ جبکہ کرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.313 بلین روپے، ڈبلیوٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 608.239 ملین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 152.512ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 112.295ملین روپے، کاپر کے سودوں کی مالیت 58.178 ملین روپے،قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 16.610 ملین روپے اوربرینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 2.971 ملین روپے رہی۔