خاتون پر تشدد ،زمبابوے کی خاتون اول گریس موگابے نے جنوبی افریقا میں گرفتاری دیدی

August 17, 2017

سینٹ پیٹرز برگ (اے پی پی) زمبابوےکے ضعیف ترین صدر کی اہلیہ گریس موگابے نے پولیس کو گرفتاری پیش کر دی،صدر رابرٹ موگابے کی اہلیہ گریس موگابے نے جنوبی افریقا میں پولیس کو گرفتاری دیدی وہ اب جج کے سامنے پیش ہوں گی، 20سالہ گبریلا اینجلز نے دعوی کیاکہ جب وہ موگابے کے بیٹے کی عیادت کو پہنچیں تو فرسٹ لیڈی نے ان پر حملہ کرکے زخمی کر دیا ، تصاویر میں پیشانی پر زخم کے نشانات دکھائے۔