قیصر عباس اور سید تنویر مرتضیٰ کی ملاقات

August 18, 2017

لندن(پ ر) پاکستان کے سینئر بیورو کریٹ سید تنویر مرتضیٰ اور تھرک لیبر پارٹی کے ایتھنک کمیونٹیز آفیسر وگروپ آبزرور قیصر عباس کے درمیان ان کے دفتر میں ملاقات ہوئی اس موقع پر ان کے اعزاز میںٹی پارٹی کا اہتمام بھی کیا گیا۔ سید تنویر مرتضی نے قیصر عباس کی کمیونٹی خدمات کو سراہا اور ان کو پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی۔ اس موقع پر معروف قانون دان محمد سہیل خان بھی موجود تھے۔