ٹیبل ٹینس:آرمی نے سندھ کوشکست دے دی

August 20, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی جونیئر اور کیڈٹ ٹیبل ٹینس ٹور نامنٹ میں جونیئر بوائز فائنل میں آرمی نے سندھ کو 3/0 سے شکست دی ،فیضان ظہور نے حمزہ گوڈیل کو، عبدالرحمان نے فرقان کو ، فہدخواجہ نے کیف ریاض کو ہرایا شاہ خان نے شایان کو ، اربازانور نے حسیب کو ارباز اور باسط نے شایان اور حسیب کو ہرایا ۔