آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس کوچنگ کیمپ

August 20, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس انیشیٹو کوچنگ کیمپ گورنمنٹ انجمن اسلامیہ بوائز پرائمری اسکول لیاقت آباد میں جمعے کو لگایا گیا جس میں تین سو بچوں ے شرکت کی۔کیمپ کا افتتاح ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن محمد شمشاد نے کیا ۔