افغان کرکٹ ٹیم کے بھارتی کوچ فارغ

August 21, 2017

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) افغانستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ٹیم کے کوچ لال راجپوت کو فارغ کردیاہے۔