پھل…

September 09, 2017

مفَر ممکن کہاں کرنی کے پھل سے
یہی دستور جاری ہے ازل سے
کوئی کیسا ہی عالی مرتبت ہو
نہیں بچتا مکافاتِ عمل سے