کیک اور بسکٹ کی شکل میں انوکھے صابن

September 19, 2017

امریکی خاتون نے انوکھے صابن متعارف کروا دئیے۔ یہ صابن کپ کیکس، چیز کیک اور بسکٹ کی شکل کے ہیں۔

خاتون نے ایسے صابن متعارف کرادیئے ہیں جنہیں دیکھ کر منہ میں پانی آجائے۔

یہ کپ کیکس، چیز کیک اور بسکٹس کی شکل کے صابن تیار کرتی ہیں۔

کچھ صابن نہ صرف ڈیزرٹس کی طرح دکھتے ہیں بلکہ ان کی خو شبو بھی میٹھی ڈش جیسی ہی ہوتی ہے۔