لوڈشیڈنگ دوبارہ شروع

September 22, 2017

چند ماہ کے وقفے سے حکومت نے دوبارہ لوڈشیڈنگ کا آغاز کردیا ہے۔ جسکی وجہ سے لوگ مزید پریشانیوں سے دوچار ہوگئے ہیں۔ بلاوقت لوڈشیڈنگ کی وجہ سے کاروبار زندگی متاثر ہورہا ہے۔ حکومت کو چاہئے کہ لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کرے اور بجلی کا بحران حل کرنے کیلئے تمام ممکن اقدامات کرے۔
(نویداقبال )