پشاور(نمائندہ جنگ)صوبائی دارلحکومت پشاور میں ڈینگی بخار نےخاتون سمیت دو مزید افراد کی جان لے لی، صوبے میں جاں بحق افراد کی تعداد 30تک پہنچ گئی، جبکہ ڈینگی سے متاثرہ 270مزید کیسز سامنے آگئے۔