غالباً

September 23, 2017

ہیں ثبوتِ جرم اگر معدوم تو
غالباً معدوم ہی رہ جائیں گے
یعنی وہ قاتل جو نامعلوم ہیں
اب بھی نامعلوم ہی رہ جائیں گے