بیگم مشرف جعفری کیلئے مجلس عزا

September 25, 2017

کراچی ( پ ر) سالانہ مجلس عزا برائے ایصال ثواب بیگم سید مشرف علی جعفری مرحومہ پیر 4؍ محرم دوپہر 2؍بجے بمقام عزا خانہ زہرہ امام بار گاہ جعفریہ گلبہار میں منعقد ہوگی، سوز خوانینجمہ کامل، خطاب نرجس زہرہ کریں گی۔