دومنشیات فروش گرفتار، 7کلو چرس برآمد

October 05, 2017

ملتان (سٹاف رپورٹر)اینٹی نارکوٹکس فورس نے مظفرگڑھ کے علاقے ٹبی چوک سے 2منشیات فروشوں اکرم اور آسیہ کو گرفتارکر کے 7کلو چرس برآمد کر لی دونوں کو ملتان منتقل کردیا گیا۔