ملزم کوایک سال تک پلے کارڈاٹھانے کی انوکھی سزا

October 12, 2017

ٹریفک حادثے میں ملوث ایک ملزم قاسم کو جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ نےانوکھی سزا سنائی ہے ۔

وہ ایک سال تک پلے کارڈ اٹھا کر ہر جمعہ کو دو گھنٹے قائداعظم کی رہائش گاہ کے پاس کھڑا رہے گا۔

پلے کارڈ پر ” احتیاط کیجیے، غفلت اور لاپرواہی سے گاڑی چلانا جان لیوا ہے “ تحریر ہو گا۔