کوئٹہ : سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن 3 دہشت گرد ہلاک

October 19, 2017

کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر پولیس اور سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن کے دوران پولیس اور مسلح افراد میں فائرنگ کا تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق نیو سریاب دھماکہ کے بعد رات گئے مشرقی بائی پاس پر ہونے والے پولیس مقابلے میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے جن کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ۔