فاروق ستار کی ہندوبرادری کو دیوالی کی مبارک باد

October 19, 2017

کر اچی ( اسٹاف رپورٹر)متحد ہ قومی مو ومنٹ پا کستان کے سربراہ ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے دیوالی کے موقع پر ہندوبرادری کو مبا رکباد پیش کرتے ہو ئے کہا کہ پاکستان کی ترقی وخوشحالی میں ہندو برادری کا کردارمثالی رہا ہے اور وہ پاکستانی قوم کا لازمی حصہ ہیں،اقلتیوں کو قومی دھارے میں شامل کیے بغیر ترقی ناممکن ہے، انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ ہندوبرادری تمام افراد کو اس خو شی میں شریک کر ے ۔