ہاتھوں کے ذریعے دلکش پینٹنگ

October 19, 2017

اگر انسان میں تخلیقی صلاحیتیں موجود ہوں تو وہ دنیا کا ہر کام آسان اور نہایت پر لطف انداز میں انجام دے سکتا ہے۔

اب ذرا اس ماہر آرٹسٹ کو ہی دیکھ لیں جو ہاتھوں کا استعمال کرتے ہوئے دلکش پینٹنگز بنانے کا فن خوب جانتا ہے۔

اس نوجوان نے برش کے بجائے ہاتھوں کا استعمال کرتے ہوئے کینوس پر ایسے دلکش رنگ بکھیرے کہ دیکھنے والے نا صرف حیران رہ بلکہ داد دئیے بنا بھی نہ رہ پائے۔