عرس بہاء الدین زکریاؒ کے سلسلے میں 23اکتوبر کو اجلاس ہو گا

October 20, 2017

ملتان (سٹا ف رپورٹر)حضرت بہاء الدین زکریا ؒ کے3 روزہ عرس کے سلسلے میں اجلاس 23اکتوبر کوہو گا۔ محکمہ اوقاف نے حضرت بہاء الدین زکریاؒکی سیرت کے حوالے کتاب شائع کرانے کے لئے پرنٹنگ پریس میں بھجوا دیا ہے۔