بغیر این اوسی جلوس نکالنے پر مقدمہ درج

October 20, 2017

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ دہلی گیٹ نے بغیر این اوسی کے ماتمی جلوس نکالنے کے الزام میں امتیاز حسین صدیقی کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔