عامر خان نے رجنی کانت کا کردار ٹھکرا دیا

October 22, 2017

بھارت کی اب تک کی سب سے مہنگی ترین فلم،’روبوٹ :ٹوپوائنٹ زیرو‘میں رجنی کانت کا کردارعامرخان نے ٹھکرا دیا۔

بھارتی ٹی وی شو میں بات کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھا کہ رجنی کانت نے خود انہیں یہ کردارنبھانے کی پیش کش کی لیکن اس کردار کو ان سے بہتر کوئی نہیں نبھاسکتا۔